حوزہ/ بمقام مسجد امام خمینی (رح) یتیم خانہ امام رضا علیہ السلام استرزئ پایان کوہاٹ میں البصیرہ اسلامی ثقافتی تحقیقاتی مرکز خیبر پختونخوا کی جانب سے مقاصدہ بعنوان روز ولادت باسعادت مولود کعبہ امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام و 43 واں طلوع فجر سالکرہ انقلاب اسلامی منعقد کیا گیا۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،بمقام مسجد امام خمینی (رح) یتیم خانہ امام رضا علیہ السلام استرزئ پایان کوہاٹ میں البصیرہ اسلامی ثقافتی تحقیقاتی مرکز خیبر پختونخوا کی جانب سے مقاصدہ بعنوان روز ولادت باسعادت مولود کعبہ امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام و 43 واں طلوع فجر سالکرہ انقلاب اسلامی منعقد کیا گیا۔ جس میں کوہاٹ ہنگو اورکزئ کے معزز شعراء سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی اور مولا علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے شان میں اور انقلاب اسلامی ایران کی مدح میں اشعار بیان کئے آخر میں انقلاب اسلامی کے 43 ویں سالگرہ کے مناسبت سے کیک کاٹا گیا۔
-
انقلاب اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کی مناسبت سے علمی نشست کا انعقاد:
اسلامی تمدن سازی درحقیقت حاکمیت الہی کے نفاذ کا نام ہے
حوزہ / ایران کے شہر قم المقدسہ میں گروه مطالعاتی آثار شہید مطہری(ره) كی جانب سے مركز تحقیقات اسلامی بعثت میں انقلاب اسلامی كی 43ویں سالگره كی مناسبت سے…
-
-
امیرالمؤمنین (ع) نورِ خدا ہیں، حجۃ الاسلام نظری منفرد
حوزہ/ استاد حوزه علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ خدا جب کسی کی عظمت کو بڑھانا چاہتا ہے تو کوئی رکاوٹ نہیں ہوتی، کہا کہ امیرالمؤمنین (ع) نورِ خدا ہیں اور…
-
-
مجمع طلاب شگر کی جانب سے علمی مجلّہ ''راہ استنباط'' کی تقریبِ رونمائی کا انعقاد
حوزہ/المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبۂ فقہ و اصول کا پہلا علمی مجلہ "گام دوم انقلاب" کے عنوان سے شائع ہوگیا اس موقع پر اس علمی مجلے کی تقریبِ رونمائی منعقد…
-
-
والعصر یتیم خانہ دہلی میں بچوں کے لئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ والعصر امامیہ ٹرسٹ WAIT نئی دہلی کے زیر اہتمام یتیم بچوں ؛بچیوں کے لئے تربیتی پروگرام Mentorship and Guidance کا انعقاد کیا گیا۔
-
مدرسہ دار القرآن امام خمینی رئیسان کے طلباء کی معروف عالم دین علامہ جمارانی سے ملاقات
حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰ کی طرف سے منعقدہ حفظ قران، ترتیل، قرائت اور مناجات کے مقابلوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے حافظ کل قرآن علیان حیدر اور…
-
جی سی یونیورسٹی آف سندھ پاکستان کے تحت منعقدہ انٹرنیشنل سیرت النبی (ص) کانفرنس سے ڈاکٹر یعقوب بشوی کا آنلائن خطاب:
آج ہمارا فرض ہے کہ ہم قرآن کے حیات بخش پیغامات، احکامات اور سیرت طیبۂ رسول اسلام (ص) کے اجتماعی پہلوؤں کو امت مسلمہ اور پوری دنیا میں پھیلانے کا اہتمام کریں
حوزہ/ دو روزہ انٹرنیشنل سیرت النبی (ص) کانفرنس، جی سی یونیورسٹی آف سندھ پاکستان میں منعقد ہوئی اور اس کانفرنس کا موضوع "عالمی وبائی ماحول اور طبی قوانین…
آپ کا تبصرہ